بچوں اور کتابوں کے ساتھ ایک دن!

بچوں اور کتابوں کے ساتھ ایک دن!

 

کہانیاں سننا اور سنانا انسانی فطرت کا ایک روپ ہے۔ بچوں میں اس چیز کا رحجان زیادہ پایا جاتا ہے۔ موجودہ دور میں ان کے لیے جہاں مطالعہ لازمی قرار پایا ہے وہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ کتب بینی بچوں میں بڑھتے نفسیاتی مسائل سے بچنے کے ساتھ ساتھ انھیں فضول مشاغل سے بھی دور رکھتی ہے۔


بچوں میں کتب بینی کے شوق کو فروغ دینے کے لیے 'کتابی وائبس (کمیونٹی)' کی سربراہ نرمین سرھيو نے ١٥ اکتوبر، ٢٠٢٠ء کو حیدرآباد میں واقع رائل کیمبرج سکول میں بچوں کے ساتھ   reading sessions  کروائے۔



 جہاں انھیں دعائے سفر جیسی قیمتی تحفے کے بارے میں لکھی گئی کتاب 'تحفۂ سفر از کومل عارف' دل چسپ انداز میں پڑھ کر سنائی گئی۔ چھوٹے بچوں کو شکریہ جیسی اچھی عادت کی اہمیت پر مبنی کتاب 'ننّھی چيونٹیبھی پڑھ کر سنائی گئی۔


 دونوں کتب میں موجود تصاویر نے بچوں کو شوق کو بڑھایا۔ وہیں ان کی حاضر جوابی نے ایک خوش گوار ماحول کو برقرار رکھا۔

اس طرح کے سیشنز سے بچوں میں کتب بینی کا رحجان بڑھتا ہے۔ ہم نرمین سرھيو کے قیمتی وقت اور ان کی لگن کو سراہتے ہیں۔

 



سپانسرز :

ینگ ویمن رائیٹرز فارم - حیدرآباد چیپٹر

داستان

Extreme Institute of Knowledge

کتاب گھر



Comments

Popular posts from this blog

Ghulam Abbas k Afsane Katba ka Fani Jaiza by Mah Jabeen , غلام عباس کے افسانے کتبہ کا فنی جائزہ از ماہ جبین

Reviewer: Shagufta Yasmin, Book: Mangi Hui Muhabbat By M. Iqbal Abid

تبصرہ : میرا عشق صوفیانہ از کنول ریاض

Reviewer : Ibrahim Hussain Abdi, Book : Bachpan Ka December by Hashim Nadeem

Reviewer : Rehana Aijaz, Book : Rah e Yar Teri Barishein By Kubra Naveed

Reviewer: Haniya Ahmed, Book: Tooto Hui sarak by Mohammad Jamil Akhtar

محفل سخن برائے خواتین کا پہلا مشاعرہ

میں جناح کا وارث ہوں از محمود ظفر اقبال ہاشمی

Reviewer: Hira Qureshi, Book: Tooti Hui Sarak by Mohammad Jamil Akhtar