Posts

Showing posts with the label Book Club Announcements
Image
Kitabi Vibes - Jamshoro Chapter Book Club   :   1st Sitting Short story :  آپا از ممتاز مفتی Organizer : Narmeen Surahio Venue : Urdu Department, University of Sindh  Jamshoro.

Kitabi Vibes Jamshoro Chapter - Book Club First sitting Report

Image
کتابی وائبس کمیونٹی کے "بک کلب" جامشورو چیپٹر کی پہلی کامیاب نشست....! کتابی وائبس ایک کمیونٹی ہے- "کتابی وائبس" بک کلب جامشورو چیپٹر کی تشکیل ینگ ویمن رائیٹرز فارم - کراچی چیپٹر اور ایکسٹریم انسٹیٹیوٹ آف نالج کے تعاون سے قرار پائی- اس کی پہلی نشست منگل کے دن مورخہ ٢٨ اگست ٢٠١٨ کو اردو ڈپارٹمنٹ، آرٹس فیکلٹی، یونیورسٹی آف سندھ، جامشورو میں منعقد ہوئی- بارہ بجے تک باقاعدہ نشست کا آغاز ہو چکا تھا- نشست کی منتظم نرمین سرھیو تھیں- محترم  ممبرز کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ مسرت رہی- سب کو رائٹنگ پیڈ اور قلم دیے گئے- ممبرز سے نشست کے حوالے سے توقعات لکھوائی گئیں- جس میں ادب، معلومات اور اعتماد کا ذکر سرِ فہرست رہا- کتابی وائبس کمیونٹی کا باقاعده تعارف ہوا- تعاون کردہ تنظیموں کا بھی ذکر کیا گیا- مصنف اور کہانی (آپا از ممتاز مفتی) کا ابتدائی تعارف ہوا- کہانی کے پسندیدہ کردار، مکالمے، اقتباس اور سطر کے متعلق سب نے اپنی رائے دی- سنیکس سرو کیے گئے- بحث مباحثے (ڈسکشن) کے لیے تیار کردہ سوالات چٹس پر لکھے گئے اور باری باری ہر ممبر نے چٹ سے سوال پڑھا اور اس پر گفتگو ہوئی- م...

Jamshoroo Chapter - Questionnaires (First Sitting)

https://docs.google.com/document/d/1Zrjj4WaAnm2p30UpmZ9NLDjqlNcZQgT3aJg1aU3AVzM/edit?usp=drivesdk
Image
"Kitabi Vibes  "(# Feel_free_to_be_a_Kitabi )    A “Community” which is related to literature & social exposure. It have multiple sectors. One of our functioning sector is our Book-Club where we will discuss Urdu Literature prose categories( short stories etc). There are two chapters “Jamshoroo Chapter” & “Hyderabad Chapter”. This is for those who love books... Who Are fond of book reading...!!   ہمارے مقاصد - مطالعہ عام کیا جائے -لوگوں میں تنقیدی نظریہ بڑھایا جائے. ان کے تجزیے کو ابھارا جائے  -اعتماد بڑھایا جا سکے -لوگو‍ں میں پڑھنے کی عادت عام کرنا  -مطالعے کے بارے میں لکھاریوں کو بتانا کہ کس طرح سود مند ہے    -چھوٹی موٹی ایکٹیوٹیز کروائی جائیں گی تاکہ لوگ اکتا نہ جائے بلکہ دلچسپی کا عنصر   نمایاں ہو...  -یہ ڈسکشن پر مبنی نشستیں (سیشن/ سیٹنگ) ہوں گی-   -لوگوں کو اظہارِ رائے پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا  -کتابیں پڑھنے والے کو ان کے ذوق کی تسکین کے مواقع فراہم کیے جائیں گے-  ...

About "Kitabi Vibes" Community

Image
" Kitabi Vibes "  (# Feel_free_to_be_a_Kitabi )    A “Community” which is related to literature & social exposure. It have multiple sectors