"Kitabi Vibes "(#Feel_free_to_be_a_Kitabi)   

A “Community” which is related to literature & social exposure. It have multiple sectors.

One of our functioning sector is our Book-Club where we will discuss Urdu Literature prose categories( short stories etc). There are two chapters “Jamshoroo Chapter” & “Hyderabad Chapter”. This is for those who love books... Who Are fond of book reading...!!

  ہمارے مقاصد


- مطالعہ عام کیا جائے
-لوگوں میں تنقیدی نظریہ بڑھایا جائے. ان کے تجزیے کو ابھارا جائے 
-اعتماد بڑھایا جا سکے
-لوگو‍ں میں پڑھنے کی عادت عام کرنا 
-مطالعے کے بارے میں لکھاریوں کو بتانا کہ کس طرح سود مند ہے 
  -چھوٹی موٹی ایکٹیوٹیز کروائی جائیں گی تاکہ لوگ اکتا نہ جائے بلکہ دلچسپی کا عنصر
  نمایاں ہو... 
-یہ ڈسکشن پر مبنی نشستیں (سیشن/ سیٹنگ) ہوں گی-
  -لوگوں کو اظہارِ رائے پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا 
-کتابیں پڑھنے والے کو ان کے ذوق کی تسکین کے مواقع فراہم کیے جائیں گے- 
-ادب کو فروغ دینا 
لوگوں میں کتابیں خریدنے کا رحجان پیدا کیا جائے گا


دونوں شہروں (جامشورو اور حیدرآباد) کو اس طرح ساتھ لے کر چلا جائے گا کہ جامشورو چیپٹر الگ اور حیدرآباد چیپٹر الگ ہوگا- دونوں کی نشستیں الگ ہی سمجھی جائیں گی-

Comments

Popular posts from this blog

Ghulam Abbas k Afsane Katba ka Fani Jaiza by Mah Jabeen , غلام عباس کے افسانے کتبہ کا فنی جائزہ از ماہ جبین

Reviewer: Shagufta Yasmin, Book: Mangi Hui Muhabbat By M. Iqbal Abid

تبصرہ : میرا عشق صوفیانہ از کنول ریاض

Reviewer : Rehana Aijaz, Book : Rah e Yar Teri Barishein By Kubra Naveed

Reviewer: Haniya Ahmed, Book: Tooto Hui sarak by Mohammad Jamil Akhtar

Reviewer : Ibrahim Hussain Abdi, Book : Bachpan Ka December by Hashim Nadeem

محفل سخن برائے خواتین کا پہلا مشاعرہ

رپورٹ برائے ۵۵ویں نشست

میں جناح کا وارث ہوں از محمود ظفر اقبال ہاشمی