Reviewer : Narmeen Surahio, Book : Mere Bhi Sanam Khane by Quratulain Hyder,
#Bookreview
ناول : میرے بھی صنم خانے
مصنفہ : قرۃالعین حیدر
صنف : ناول
ناشران : سنگِ میک پبلشرز
ناشران : سنگِ میک پبلشرز
Rating : 4.8/5
ناول "میرے بھی صنم خانے از قراۃ العین حیدر" کے نام💞
تیرے بھی صنم خانے، میرے بھی صنم خانے
دونوں کے صنم خاکی، دونوں کے صنم فانی
(علامہ اقبال)
ایسی کہانی جو ہماری پسندیدگی، کرئیر، ہنر کے Idealism سے شروع ہوتی ہے اور اختتام پذیر وہاں ہوتی ہے جہاں سوچا بھی نہیں ہوتا...
ہم بھی کتنے پاگل ہیں نا!
زندگی Intellectual (دانشور) بن کر گزارنا چاہتے ہیں اور پھر ان رعنائیوں کو بھی یاد کرتے ہیں اور کبھی یونہی مستی مزاق کرتے اور بیٹھے بیٹھے فلسفی بن جاتے ہیں!!
ہم عجیب ہیں.. یہ سب Ideals ہی تو ہیں.. جن کے پیچھے ہم ساری زندگی بھاگتے ہیں..
بس اس کہانی سے ایک اقتباس
لیکن واقعہ یہ ہے کہ ہم آگے کبھی نہیں بڑھ پاتے..!!
ایسا ناول جو میں کبھی بھول نہیں پاؤں گی...!
کبھی بھی نہیں..

Comments
Post a Comment