Reviewer : Rehana Aijaz, Book : Khamoshiyan By Ambreen Akhtar
Book : Khamoshiyan
Writer : Ambreen Akhtar
Price : 300
Pages : 192
Publisher : Ilm O Irfan Publishers
Category : Short Stories, Novel
Review : Rehana Aijaz
Writer : Ambreen Akhtar
Price : 300
Pages : 192
Publisher : Ilm O Irfan Publishers
Category : Short Stories, Novel
Review : Rehana Aijaz
کتاب : خاموشیاں
مصنف : عنبرین اختر
قیمت : 300
صفحات : 192
ناشران : علم و عرفان پبلشرز
صنف : افسانے، ناول
مبصر : ریحانہ اعجاز
خاموشیاں عنبرین کے افسانوں کا ایک خوبصورت مجموعہ ہے، گو کہ یہ عنبرین کی پہلی کتاب ہے لیکن ماشاءاللہ بہت اچھا اندازِ بیان ہے عنبرین کا، یاد یاد رہے ایک مصنفہ ہونے کے ساتھ ساتھ عنبرین ایک بہترین شاعرہ بھی ہیں!!
عنبرین کا یہ ناول خاموشیاں اپنے اندر مکمل گھریلو افسانے سموئے ہوئے ہے ، جن میں ہلکا پھلکا روماس بھی ہے ، اور زندگی کی کٹھنائیاں بھی ، جس میں گھروں میں رہنے والی باہر آنے جانے والی ، افس میں کام کرنے والی ، اپنے آنکھوں میں سپنے سجانے والی اور تشنہ رہ جانے والی لڑکیوں کو خاص طور پر موضوعِ سخن
بنایا گیا ہے ،
زندگی کی مشکلات میں ، گھریلو ماحول میں پرورش پانے والی لڑکیاں کب کب کہاں اور کس طرح کن حالات کا سامنا کرتی ہیں عنبرین کافی حد تک یہ بیان کرنے میں کامیاب رہی ہیں ،
خاموشیاں
ہوئے تم دوست جس کے
محبت میری ہی رہی
تیری چاہ میں
بارش اور تم
یادِ مہرباں
تیرا انتظار اب بھی ہے
سناٹا
عید تیرے سنگ
لاجواب اانتخاب
صبح کے بھولے
دسمبر آیا تم آئے
اور
ناولٹ
لمحوں کی دھول
بلا شُبہ بہت اچھے افسانے ہیں ، ایک خاص اندازِ تحریر جس میں خاص جھلک ہے کہ یہ ایک فی میل مصنفہ کی تحریر ہے ، جس میں مشرقی لڑکی کا ہر ہر انداز نظر آتا ہے ۔۔ عنبرین اپ کے لیئے مزید دعائیں نیک خواہشات کے ساتھ کہ اللہ اپ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے ، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔۔ آمین ۔۔

Comments
Post a Comment