Reviewer: Aina Rani, Book: Parizaad by Hashim Nadeem
Book : Parizad
Writer : Hashim Nadeem
Price : 700 pkr
Pages : 240
Publisher : Ilm o Irfan Publishers
Category : Novel
Reviewer : Aina Rani
Writer : Hashim Nadeem
Price : 700 pkr
Pages : 240
Publisher : Ilm o Irfan Publishers
Category : Novel
Reviewer : Aina Rani
کتاب : پری زاد
مصنف : ہاشم ندیم
قیمت : 700 روپے
صفحات : 240
ناشران : علن و عرفان پبلشرز
صنف : ناول
مبصر : عیناء رانی
المیہ یہ ہے کہ صورتیں، سیرتوں پر حاوی ہو جاتی ہیں اور رویے متاثرہ انسان کو وحشتوں کے صحرا میں ایسا دھکیلتے ہیں کہ منزلیں اس سے روٹھ جاتی ہیں اور سراب سے بھی کوئی سروکار نہیں رہ جاتا.
ہاں ایسے رویے ہر آدم زاد کی فطرت نہیں ہوتے کہ جو دل کی آنکھیں ہمیشہ کھلی رکھتا ہے وہ سیاہ موتی کی قدر بھی پہچان لیتا ہے.
پری زاد کو انھیں رویوں نے اتنا توڑا کہ وہ احساس کمتری کے گہرے کنویں میں ایسا گرا کہ پھر وہیں کا ہو کر رہ گیا.
قرأت العین کی بینائی تو اللہ تعالٰی نے اس سے واپس لے لی تھی مگر دل کی آنکھوں کی بصیرت ایسی دی تھی کہ وہ سیاہ موتی کی قدر بخوبی جانتی تھی کہ پہلی نظر اس سیاہ موتی، در بدر بھٹکے اس جوگی کے نام کر چھوڑی تھی .
پری زاد اور قرأت العین کے مجرم معاشرے کے ایسے تمام دوغلے رویے ہیں
Comments
Post a Comment